اس پر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - مزیدبرآں، علاوہ برآں۔ "اولاد کی شادی کی کسے خواہش نہیں ہوتی اس پر جس کی آنکھ کا تارا - ایک لڑکا مرنے جینے کا سہارا ہو، اس کی شادی کی خوشی کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔" ( ١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٨ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اس' کے ساتھ حرف جار 'پَر' لگایا گیا ہے۔
مثالیں